Wednesday 30 September 2020

World Teachers Day

۵/‌اکتوبر:
عالمی یومِ اساتذہ

عالمی یوم اساتذہ دنیا کے کئی ممالک میں "اساتذہ کا عالمی دن" یا "ورلڈ ٹیچرزڈے" ہرسال 5 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ یوم اساتذہ منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم کردار کو اجاگرکرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھرمیں کئی سیمینارز، کانفرنسیں اورتقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ 2009ء میں عالمی یوم اساتذہ کے حوالے سے یہ ہدف مقرر کیا گیا ہے کہ 2015ء تک دنیابھر میں تعلیم کو عام کیا جائے گااور بلند معیار تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس عظیم مقصد کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے میں پیشہ ور اساتذہ کو ان کا جائز مقام ملے اورانہیں دورجدید میں نظام تعلیم میں ہونے والی تبدیلیوں سے وقتًا فوقتًا باخبر کیا جائے۔
یوم اساتذہ مختلف ممالک میں اساتذہ کی تکریم و قدر دانی کے لیے ایک خصوصی دن ہیں۔ یہ دن مختلف ممالک میں مختلف دنوں کو منایا جاتا ہے، جبکہ عالمی یوم اساتذہ تمام دنیا میں 5 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔

بلحاظ ملک

افغانستان اکتوبر
البانیہ مارچ 7
الجزائر فروری 28
ارجنٹائن ستمبر 11
آرمینیا اکتوبر 4
آسٹریلیا آخری جمعہ اکتوبر
آذربائیجان اکتوبر 5
بنگلہ دیش اکتوبر 4
بیلاروس پہلا اتوار اکتوبر
برونائی ستمبر 23
بھوٹان مئی 2
بولیویا جون 6
برازیل اکتوبر 15
بلغاریہ اکتوبر 5
کیمرون اکتوبر 5
کینیڈا اکتوبر 5
چلی اکتوبر 16
چین ستمبر 10
کولمبیا مئی 15
کوسٹاریکا نومبر 22
چیک جمہوریہ مارچ 28
ایکواڈور اپریل 13
مصر فروری 28
ایل سیلواڈور جون 22
استونیا اکتوبر 5
جرمنی اکتوبر 5
یونان جنوری 30
گواتیمالا جون 25
ہونڈوراس ستمبر 17
ہانگ کانگ ستمبر 10
مجارستان پہلا اتوار جون
بھارت ستمبر 5
انڈونیشیا نومبر 25
ایران مئی 2
اسرائیل 23
عراق اکتوبر 1
جمیکا مئی 6
اردن فروری 28
لاؤس اکتوبر 7
لٹویا پہلا اتوار اکتوبر۔
لبنان مارچ 9
لیبیا فروری 28
لتھووینیا اکتوبر 5
مقدونیہ اکتوبر 5
ملائیشیا مئی 16
مالدیپ اکتوبر 5
موریشس اکتوبر 5
میکسیکو مئی 15
جمہوریہ مالدووا اکتوبر 5
منگولیا پہلا اختتام ہفتہ اکتوبر
مراکش فروری 28
میانمار جنوری 16
نیپال نیپالی ماہ اشاد کا پہلا چاند دن
نیدرلینڈز اکتوبر 5
نیوزی لینڈ اکتوبر 29
سلطنت عمان فروری 28
پاکستان اکتوبر 5
پاناما دسمبر 1
پیراگوئے اپریل 30
پیرو جولائی 6
فلپائن اکتوبر 3
پولینڈ اکتوبر 14
کویت اکتوبر 5
قطر اکتوبر 5
رومانیہ جون 5
روس اکتوبر 5 اکتوبر 5
سعودی عرب فروری 28
سربیا اکتوبر 5
سنگاپور پہلا جمعہ ستمبر
سلوواکیہ مارچ 28
جنوبی کوریا مئی 15
جنوبی سوڈان دسمبر 1 (2011-12); اکتوبر 1 (2013-)
سری لنکا اکتوبر 6
ہسپانیہ جنوری 29
شام مارچ 18
تائیوان ستمبر 28
تھائی لینڈ جنوری 16
تونس فروری 28
ترکی نومبر 24
یوکرین پہلا اتوار اکتوبر
متحدہ عرب امارات فروری 28
برطانیہ اکتوبر 5
ریاستہائے متحدہ امریکا
ازبکستان اکتوبر 1
ویتنام نومبر 20
وینزویلا جنوری 15
يمن فروری

No comments:

Post a Comment

ഉറുദു ഗുൽസാറിന് ജ്ഞാന പീഠപുരസ്കാരം !!

ഡോ . കമറുന്നീസ.കെ ഉർദു വകുപ്പ് മേധാവി, ശ്രീശങ്കരാചാര്യ സംസ്കൃത സർവ്വകലാശാല - കാലടി ഉർദു കവിതയ്ക്ക് പുതിയ മാനം നൽകിയ ഇന്ത്യയിലെ ...