Showing posts with label മാതൃദിനം. Show all posts
Showing posts with label മാതൃദിനം. Show all posts

Saturday, 7 May 2022

May Second Sunday Mother's Day | یوم مادر | മാതൃ ദിനം ( മേയ് മാസത്തിലെ രണ്ടാമത്തെ ഞായറാഴ്ച)

.                         **یومِ ماں پر خاص**

  ہزار درد نمایاں ہے ماں کے چہرے سے ،
مگر وہ دیکھ کے بچے کو مسکراتی ہے ،
شیزا جلالپوری 

 ۔ ۔ ۔ ۔ قدرت نے ماں کی فطرت میں ایثار و وفا ، خلوص و محبّت، شفقت و الفت اور ریاضت کو شامل کرکے جب زمیں پر اتارا تو اسکے قدموں تلے ،،جنّت،، رکھ دی،
 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  دنیا میں اولاد ماں باپ کے حسب نسب سے پہچانی جاتی ہے، لیکن  ربّ کائنات میدانِ محشر میں اپنے بندوں کو ماں کے نام سے پکا ریں گے،

ہر  گام  پر  بچائے   گی   ماں  کی  دعا  تجھے 
گر تو سفر میں ماں کی دعاؤں کی زد میں ہے 
شیزا جلالپوری 

 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مفکّرین و دانشو روں نے بھی ماں کے تقدّس کو تسلیم کیا ہے، 
 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔(کچھ اقوال)

محبّت کی ترجمانی کرنے والی کوئی چیز ہے تو وہ صرف ماں ہے،  ۔ ۔ ۔ (شیخ سعدی)

اگر مجھے ماں سے جدا کر دیا جائے تو میں پاگل ہو جاؤنگا، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (حکیم لقمان)

دنیا کی تمام مسرّ تیں پیار سے ماں کہتے ہی مل جاتی ہیں، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (نادر شاہ )

دنیا میں حسیں شے صرف ماں ہے، ( محمّد علی جوہر)

سخت سے سخت دل کو ماں کی پر نم آنکھوں سے موم کیا جا سکتا ہے، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ( سر اقبال)

ہر شخص انسانیت کی حقیقی تصویر اپنی ماں کے چہرے پر دیکھ سکتا ہے،  ۔ ۔ (اکبرِ اعظم)

ماں سے ہمدردی کی توقّع رکھنے کے بجائے اسکا ہمدرد ہونا چاہئے، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ( ارسطو) 

میں اپنی زندگی میں صرف دو ہستیوں کے سامنے جھکا ہوں، ایک میرا  خدا ، دوسری میری ماں ، (ناسو)

ماں کی محبّت حقیقت کی آئینہ دار ہوتی ہے ،
( خواجہ الطاف حسین حالی )

بچے کے لئے سب سےاچھی جگہ ماں کا دل ہے ،
( ولیم شیکسپیر) 

آسمان کا بہترین اور آخری تحفہ ماں ہے،  ۔ ( ملٹن)

میں زندگی کی تصویر میں سوائے ماں کے کسی اور کی تصویر نہیں دیکھتا،  ( ڈاکٹر ہیوگو) 

ماں کا پیار ایسا ہے جو کسی کے سیکھنے اور بتانے کا نہیں، ۔ ۔ ۔ ۔ ( امرسن )

دنیا کا کوئی رشتہ ماں سے پیارا نہیں، ۔ ( شیلے) 

، ،،دنیا کا سب سے عظیم اور شیریں لفظ ماں ہے ،،،

خطرہ نہ تھا کسی سے نہ کچھ ڈر بلا کا تھا 
سایا جو میرے ساتھ تھا ماں کی دعا کا تھا،

شیزا جلالپوری

"مجھے تجھ سے بے حد محبت ہے ماں

تو جنت سے بھی خوبصورت ہے ماں"

“Mughe Tugh Say Behad Muhabbat Hai Maa

Ton Jannat Say Bhi Khubsurat Hai Maa”


"لاکھ ڈھونڈو پھر آغوشِ محبت

بعد مرنے کے پھر ماں نہیں ملتی"

“Lakh Dhondo Phir Aaghosh-E-Muhabbat

Baad Marny Kay Phir Maa Nahi Milti”


"خُدا کے بعد جس نے مجھے پورا کیا

اہلِ جہاں سنو وہ میری ماں ہے"


“Khuda Kay Baad Jis Nay Mughe Pura Kiya

Ahl-E-Jahan Suno Wo Meri Maa Hai”





Saturday, 8 May 2021

മാതൃദിനം | Mothers Day | یوم مادر

മാതൃദിനം
മെയ് മാസത്തിലെ രണ്ടാമത്തെ ഞായറാഴ്ചയാണ് മാതൃദിനമായി ആഘോഷിക്കുന്നത്. ലോകമെങ്ങും വിവിധ പരിപാടികളാണ് ഈ ദിനത്തില്‍ സംഘടിപ്പിക്കുന്നത്.
സ്‌നേഹം, ക്ഷമ, കരുണ, ത്യാഗം, സഹനം തുടങ്ങിയ പദങ്ങള്‍ക്കെല്ലാം കൂടി ഒരു വാക്ക് അതാണ് അമ്മ. അമ്മയുടെ കരുതലിന് മുന്നില്‍ ഇന്ന് ലോകം ഒന്നു ചേരുകയാണ്. നിസ്വാര്‍ഥമായ സ്‌നേഹം പകരാന്‍ കഴിയുന്ന ഒരേ ഒരാള്‍. അമ്മയുടെ സ്‌നേഹത്തെ ഓര്‍ക്കാന്‍ ഒരു ദിവസം ആവശ്യമില്ലെങ്കിലും കാലങ്ങളായി നാം മാതൃദിനം ആഘോഷിക്കുന്നുണ്ട്.
പുരാത ഗ്രീക്കിലെ ദേവമാതാവായ റിയോയോടുള്ള ആദര സൂചകമായാണ് മാതൃദിനം ആഘോഷിച്ചു തുടങ്ങിയത്. പിന്നീട് അത് ആഗോള സംസ്‌കാരിത്തിന്റെ ഭാഗമായി മാറി. സ്ത്രീകള്‍ക്ക് സുരക്ഷിതത്വമില്ലാത്ത ഈ കാലത്ത്, റോഡിലും വീടിലും ജോലിസ്ഥലത്തും എല്ലാം പ്രായഭേദമെന്യേ അവര്‍ ആക്രമിക്കപ്പെടുന്‌പോള്‍ ഇത്തരം ആഘോഷങ്ങളുടെ പ്രസക്തിപോലും ചോദ്യം ചെയ്യപ്പെടുകയാണ്. വാണിജ്യ സംസ്‌കാരത്തിന്റെ ഭാഗമായി നിലകൊള്ളുമ്പോള്‍ നിര്‍ബന്ധപൂര്‍വം ചില കെട്ടുകാഴ്ചകളിലേക്ക് ഇറങ്ങിത്തിരിക്കേണ്ടതായി വരും.
എങ്കിലും ഈയൊരു ദിവസമെങ്കിലും നമുക്ക് അവരെ മാനിക്കാം. കൈപ്പിടിച്ച് നടത്തിയ, അറിവ് പകര്‍ന്ന് നല്‍കിയ വേദനയിലും പുഞ്ചിരിക്കുന്ന ആ മുഖം സ്‌നേഹത്തോടെ നമുക്ക് ഓര്‍ക്കാം.
یوم مادر
ماں دنیا کا خوبصورت ترین تحفہ ہے،جانئے مشہور شخصیات نے اپنی ماں سے محبت کا اظہار کن لفظوں میں کیا ہے۔ یوم مادر ’’مدرز ڈے‘‘ ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے۔  مذکورہ دن لوگ اپنی ماؤں کو تحائف دے کر ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔ اس دن کو منانے کا مقصد اپنی والدہ کی اہمیت کا احساس کرنا، ان کی خدمت کرنا اور انہیں خوشی دینا ہے۔اسے منانے کا آغاز ۱۹۰۷ء میں ہوا تھا جب اینا زاروِس نامی ایک خاتون نے ورجینیا میں اپنی ماں کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا تھا۔ اس واقعے کے بعد سے لوگوں کو یوم مادر منانے کی ترغیب ملی، اور پھراسے باقاعدہ ایک دن کے طور پر منانے کا آغاز کردیا گیا۔

 | Mother's Day song  | Ma Ki Song

فیصل وفا پرواز کی تحریر پر ڈاکٹر سدرة المنتہی کی شيرين آواز...
Lyrics with malayalam meaning;
ماں کے قدموں کے نیچے جنّت ہے ہم یاد رکھیں 
Ummande kaaladi paadilanu suvargam ortholin
فرمانِ محمد کا ہم دل میں ہی محفوظ رکھیں
Udhi mathiyam muthu muhammadin thumozhi ullil uracholi .. 2
شیرینی شیر کی ہم کیا بھول سکیں اب بھی
Amminja pallin madhuram innu marakaamo
رضاعی مادر لاکھوں اصلی بن جائے کیا؟ 
Aayiram potumma vannal swantham pettuma ayidumo


نغمہء لوری جیسے اور بھی نغمے کیا؟ 
Thalola pattukal pole Mattoru pattu undo
لوری گانے کو ماں کے جیسے کوئی کیا؟
 Tharattan ummaye pole veru oru kootundo 2
امیّ کی گودی یہ، جنّت کی وادی ہے
Ummande madithattu Suvargiya poonthattu
دشتِ شفقت ہے امّی بحرِ تحمل ہے
Snehakuvanu anu umma Sahana kadalaanu

جو بینا انساں ہو وہ دیکھ نہیں پاتا
Kannulorkanum Kanninu kazhchakal aryoola
پیاری ہماری ماں کو خرید نہیں سکتا
Karalimba pettumane vaangan akoola 
سب کو معاف کرنا، سب سے صبر کرنا
Ere porukaanum Ellam sahikanum 
ہمّت والی ہے امّی خوش سلیقہ ہے
Manasurappuloru umma Madhurakaniyanu

പ്രേംചന്ദ്-മുഹമ്മദ് റഫി ക്വിസ് -2026

Result Link പ്രേംചന്ദ്-മുഹമ്മദ് റഫി ക്വിസ് -2026  QUIZ LINK 8 PM  ക്വിസ്സ് ലിങ്ക് 2026 ജൂലായ്31 ന് 8.00PM ന് ഓപ്പണാവും  ക്വിസ്സ്...