سوچنے کا عالمی دن ( World Thinking Day) ہر سال 22 فروری کو منایا جاتا ہے۔ یہ منانے کا آغاز سب سے پہلے 1926ء میں چوتھی گرل گائیڈ بین الاقوامی کانفرنس امریکا میں ہوا۔ اِس کانفرنس میں موجود لوگوں نے فیصلہ کیا کہ ایک خاص دن ہونا چاہیے جب گرل گائیڈز اور گرل اسکاؤٹس پوری دنیا میں ایک دوسرے کا شکریہ ادا کرسکیں اور ایک دوسرے کو سراہا جاسکے اور پھر آخرکار 22 فروری کا دن منتخب ہوا۔
No comments:
Post a Comment