Friday 21 May 2021

حروف تہجی کی اشکال

 

 حروف تہجی کی اشکال
حروفِ تہجی کی دو اشکال ہیں ۔
آدھی اشکال والے حروف 
مکمل اشکال والے حروف
 آدھی اشکال یا سروں والے حروف یہ ہیں ۔ 
ب.پ.ت.ٹ.ث.ج.چ.ح.خ.س.ش.ص.ض.ع.غ.ف.ق.ک.گ.ل.م.ن..ں..ہ.ی.ے.
 ان سب کے سرے بن سکتے ہیں اور یہ خود بھی دوسروں حروف کے ساتھ جڑ جاتے ہیں اور دوسرے حروف کو بھی اپنے ساتھ جوڑ لیتے ہیں.
 مکمل اشکال والے حروف
مکمل اشکال والے حروف یہ ہیں۔
 ا.آ.د.ڈ.ذ.ر.ڑ.ز.ژ.ط.ظ.ھ.ء۔
 یہ حروف جہاں بھی لکھے جائیں جاتے ہیں مکمل ہی لکھے جاتے ہیں ان کا کوئی سرا نہیں بنتا ۔

 خوش خطی سیکھنے کے لئے ، لکھائی بہتر کرنے کے لیے
 : فلکی حروف 
ایسے حروف ہیں جو ہمیشہ سطر کے اوپر لکھے جاتے ہیں ۔ 
:فرشی حروف
ایسے حروف ہیں جو ہمیشہ سطر پر لکھے جاتے ہیں۔
:اصلی حروف
ایسے حروف ہیں جن کے جسم کچھ بڑے اور لمبے ہوتےہیں انہیں بیضوی اور موٹے پیٹ والے حروف بھی کہتے ہیں یہ سطر کے اوپر سے نیچے تک لکھے جاتے ہیں ۔

No comments:

Post a Comment

ഉറുദു ഗുൽസാറിന് ജ്ഞാന പീഠപുരസ്കാരം !!

ഡോ . കമറുന്നീസ.കെ ഉർദു വകുപ്പ് മേധാവി, ശ്രീശങ്കരാചാര്യ സംസ്കൃത സർവ്വകലാശാല - കാലടി ഉർദു കവിതയ്ക്ക് പുതിയ മാനം നൽകിയ ഇന്ത്യയിലെ ...