Saturday, 19 March 2022

March 20 World Sparrow Day | عالمی یوم چڑیا | ലോക കുരുവി ദിനം

عالمی یوم چڑیا   (World Sparrow Day)

 ہر سال دنیا بھر میں 20 مارچ کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد گھریلو چڑیا اور ان کے شہری ماحول پر اثرات کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 2010ء میں نیچر فارایور سوسائٹی، بھارت کی تحریک پر ہوئی۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں گھریلو چڑیوں کے بارے میں عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے مختلف تقاریب کا انعقاد، اخبارات میں اس دن کی اہمیت پر مضامین اور چڑیا ایوارڈ دیے جاتے ہیں۔
 

No comments:

Post a Comment

KUTA State Conference Quiz 2026

Quiz link Result   Kerala Urdu Teacher's Association,  KUTA State Conference,  Publicity Committee " 👉കേരള ഉർദു ടീച്ചേഴ്സ് അസോസിയേ...